ابنا: بشار الجعفری نے رشیا ٹوڈے ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے خواہش مند مخالف سیاسی گروہوں اور قتل عام میں ملوث مسلح جنگجوؤں کے درمیان فرق کرنا چاہیے۔انہوں نے ترکی اور شام کی سرحد پر بفر زون قائم کرنے کی ترکی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شام کی حکومت ایسے کسی بھی اقدام کی اجازت نہیں دے گي۔ اس طرح کے اقدام سے شام کی حاکیمت اور خود مختاری پر سوالیہ نشان لگ جائے گا اور یہ اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے۔....... /169
19 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303673
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ شام کی حکومت سیاسی مخالفین کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔